Best poetry/sad Poetry Best Urdu 2 Line Poetry / Heart Touching Urdu Poetry / Broken Heart Sad Shayri / ... Instagram post • sad poetry sms, urdu poetry / Urdu Poetry 2020.
Best poetry/sad Poetry Best Urdu 2 Line Poetry / Heart Touching Urdu Poetry / Broken Heart Sad Shayri / ... Instagram post • sad poetry sms, urdu poetry / Urdu Poetry 2020.
انا کہ میری ذات میں ، سو عیب ہیں مگر
تُو بھی تو خدا نہیں ، کچھ تو خیال کر
....................................
#"میری صورت کی داد دو __ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ____ لگتا نہیں"
🖤.........................................🔥
💔
ہر طرف دوستی کا میلہ ہے
پھر بھی ہر آدمی اکیلا ہے💔🤕j
..................................
اپنی سوچ بدلو صاحب.!
.ھم اچھے لگیں گے..
by adil
....................
ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ _! 💔
💔
...........................................
💔
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
Adil میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔❣
....................................
وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگلیاں. 💯
تحفے میں ان کو __ آئینے دیجیئے...👉🔥
.................................
خاموشی بھی ایک نشہ ہے
شریکوں
اور آج کل #Ladla مکمل نشے میں ہیں
................................
اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو...!!!
میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے...!!!
................................
ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے ،
وہ رونے لگے ہیں_تو کوئی بات تو ہو گی،
.
...............................
سب س
و گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔
اس سے بڑھ کر"
اور کتنا تُجھے قریب لاؤں_" 🙂
♥
............................
💔💔
جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو
اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کر دے
................
Haya
جب ہارنے سے کام بن رہا ہو تو پھر جیت کی
خواہش چھوڑ دینی چاہیے۔.
........................
ہم نے سیکھا ہے ہر حال میں مُسکرانے کا ہنر..
وقت کو اس سے زیادہ اور مات کیا دینگے.❤️👌
......................
تیرے روکے سے وہ بَدعہد کہاں رُکتا ھے
پاؤں چُھونے سے بہتر ھے اُسے جانے دو.
.............................
پروں کو کھول زمانہ اُڈان دیکھتا ہیں. زمین پ بٹھ کے آسمان دیکھتا ہے حُسن جو ملا ہیں اس کی حفاظت کر .اور سبھل کر چلنا سارا جہان دیکھتا ہے. کنیز ھو یا کوئی شہزادی عشق جو کرتا ہیں کب خاندان دیکھتا ہے
.............
....................
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ💔💔💔
ﺧﯿﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﮍﮬﺎﻧﺎ_ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ!!
...................
ﺍﮎ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺗﮯ ﻣﯿﺮﮮ
ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ
ﮨﻨﺴﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﭼﮩﺮﮦ ﺗﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﺎ
........................
دیوانہ ہوں تمہارا کوئ غیر تو نہیں۔۔۔
روٹھا ہوں تو سینے سے لگا کیوں نہیں لیتے۔۔۔
................
...!💔
ﺍﺱ نے ﺭﮐﮭﯽ ﮨﯽ نہیں مجھ سے بنا کر🙁
ورنہ
ﺍﺱ سے ﻭﮦ ﻋﺸﻖ کرﺗﺎ زمانہ دیکھتاr3
......................
میں کہاں ہوں مجڿے پتہ تو چلے💗
میں اب کسی کا واقف کار نہیں ہوں...
بات اب تہذیب کے دائرے میں رہ کے کرنا..
!!
............................
میں جا رہا ہوں وہاں جہاں دل کی قدر ہو___!
بیٹھی رہو تم تنہا اپنی ادائیں سنبھال کر___!
..........................
سارا ماضی میری آنکھوں میں سمٹ آیا ہے.........
میں نے کچھ شہر بسا رکھے ہیں ویرانے میں.............
...................................
لوگ پیار کے لئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لئے ، بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے۔ (حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
.....................................
کيوں چَھڈ گيا ايں ،؛ لوکاں دی من کے۔۔۔
توں تاں واقف ايں،؛ ميری رگ رگ توں۔۔۔
....................
میری ہر بات سے انکار کرتی ہو ۔۔
میں کیسے مانو کے پیار کرتی ہو ۔
رابطے کبھی کبھار کرتی ہو ۔۔
میں کیسے مانو کے پیار کرتی ہو ۔۔
میں جو کرو تو فضول کیوں؟ ۔
تم جو کرو وہ اصول کیوں؟ ۔
ہو جس بات سے چڑ مجھے ۔۔
وہی بار بار کرتی ہو۔ ۔
میں کیسے مانو کے پیار کرتی ہو
😞.....................
۔۔تنہا مہر
رب رکھے قائم ساڈی یاری...❤
اک ہی مانگی دعا ہر واری...❤
....................
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا..
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا
...........................
🔥
خاک پر خاک ڈالو، اس میں ملاٶ مجھ کو
میں ایک مذاق ہوں، سب مل کر اڑاٶ مجھ کو...
.....................
"کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!! ❤
....................
کون جھانکے گا میری روح کی گہرائی میں
کون دیکھے گا میرے جسم میں ٹوٹا کیا ہے۔...........
.....................
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
.........................
............................
اس وقت نہ چھیڑ اے کششِ لذتِ دنیا
اس وقت وہ میرے دل کو یاد آئے ہوئے ہیں
........................
!!زندگی بھر خود کو___💔💔_نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔
صبر کی حد بهی تو ہوتی ہے
کتنا پلکوں پہ سنبھالیں پانی....
💔😔💔💔
..........................
کوئی دعا کردے میرے سکوں کی
کہ دل آج درد سے پھٹا جارہا ہے💔
..........................
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
.........................
میں تم کو بھول تو جاؤ مگر چھوٹی سی الجھن ھے__❤سنا ہے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ہوتی ھے __!!💔
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
..............................
چہرا تو مل جائےگا ہم سے بھی خوبصورت...
پر بات جب دل پہ آئے گی نا، تو ہار جاؤگے.. 💔
....................
اس کو یونہی ہزار شکوے تھے
پھر اسے میں نے اک بہانہ دیا.💔
Labels: Sad poetry













2 Comments:
Zabardast poetry
Nice
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home